LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 02 کلو چرس برآمد ۔تفصیلات کے مطابق حال ھی میں تعینات ھونے والے ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی نے ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلوگرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے ایس ایچ او واہ کینٹ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے میں ناسو کا کردار ادا کر رھے جن کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

X