راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد اور سی ٹی او فرحان اسلم کا پیرودھائی کے علاقہ میں بس اور پبلک ٹرانسپورٹ اڈہ جات کا اچانک دورہ، ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او پیرودھائی بھِی ہمراہ تھے، اس موقع پر بسوں کی سکیورٹی چیکنگ، ڈرائیورز و عملے کی تصدیق، گاڑیوں کی تلاشی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کی سیکورٹی کا جائزہ، ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ایس پی آپریشنز نے پوائنٹ وائز ڈیوٹی کو چیک کیا اور موجودہ حالات کے پیش نظرالرٹ ہو کر سیکورٹی ڈیوٹی دینے کی ہدایات […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کو تعریفی لیٹرز دیئے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نےایس ایچ او […]
راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے دوہرے قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں سنا دیں مجرمان کو مجموعی طور پر سزائے موت 20 لاکھ ہرجانے کی سزا سنائی گئی،مجرم محسن علی کو قتل کے جرم میں پانچ لاکھ ہرجانہ مجرم ندیم کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانہ مجرم امیر حمزہ کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے بڑ ے پیما نے موثر کریک ڈاو¿ن جاری ۔سنگین جرائم میں ملوث سات مجرمان اشتہاریوں سمیت 31 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیات،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کے احکامات پر شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومنگ سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران 1,096 افراد، 585 گھرانوں، 116 دکانوں،41 گیسٹ ہاو¿سز، 585 موٹر سائیکلوں اور 77 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی کا سینئر پولیس افسران کے ہمراہ نما زتر اویح اور سحری کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جائزہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا،شہریوں کی حفاظت […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا ہر افسر اور جوان اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے پرعزم ہے، رمضان کے مقدس مہینے میں پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور جوش و خروش کے ساتھ کام جاری رکھیں،آئی جی اسلام آباد ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ایم ڈی نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن نے ادارے کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور مستقبل کی حکمتِ عملیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے تمام افسران کو نجی شعبے میں سکیورٹی کی بہترین سروسز کی فراہمی […]
اسلام آ باد (سہ پہر) تھانہ کورال پولیس کی مو ٹر سائیکلوں چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑ ی کا رروائی۔موٹر سائیکل چوری میں ملو ث منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے10عدد مسروقہ مو ٹر سائیکل، نقدی اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد،گرفتار […]