Islamabad, March 15, 2026 (Sapeher Times): The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested the alleged mastermind behind the high-profile Times Immigration fraud case, described by officials as one of the largest immigration scams in Islamabad. According to a statement, the arrest was made by the Anti Human Trafficking Circle after an intelligence-based operation. The suspect, […]
لکی مروت (سہ پہر) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 15 […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ضلع وانا میں کامیاب حملے کا دعوی مسترد کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق افغان طالبان کی نام نہاد وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وانا میں کامیاب حملہ کیا گیا ہے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔بیان میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) مشرقِ وسطی میں جاری کشیدگی اور اس کے نتیجے میں فضائی سفر میں خلل کے باعث پاکستان آنے والی نقد رقوم میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں رمضان میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کی جانب سے ہاتھوں ہاتھ لائی جانے والی نقد رقوم تقریبا 50 فیصد کم […]
لاہور (سہ پہر) پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گی ، جب کہ دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی۔ریلویز کے ترجمان […]
کراچی (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور […]
تہران (سہ پہر) ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے دوران ایک اور اعلیٰ فوجی کمانڈر شہید ہو گئے۔ ایرانی فوج نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہید ہوگئے ہیں۔ ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی ادارے کی جانب سے کیے گئے حملے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) فتح جنگ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی خدمت کے وژن کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہِ صیام میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں تحصیلدار و پرائس […]
اسلام آباد (سہ پہر) جناح گارڈن کے رہائشیوں کا اضافی بجلی بلوں کے خلاف جناح گارڈن ایڈمنسٹریٹر کے دفتر کے باہر احتجاج، درست بلز کے اجرا تک بلوں کی ادائیگی سے انکار جناح گارڈن اسلام آباد کے رہائشیوں نے بجلی کے اضافی اور مبینہ طور پر غلط بلوں کے خلاف جناح گارڈن ایڈمنسٹریٹر کے دفتر […]