اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے ریڈ زون ایف سیون مرکز میں سینئر صحافی، اینکر پرسن، اور معروف انسانی حقوق کے نمائندے رانا عمران لطیف پر قاتلانہ حملے کے واقعے پر ملک بھر کی صحافتی تنظیموں، سول سوسائٹی، اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس […]