لاہور (سہ پہر) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے 27 اپریل کو مینارِ پاکستان پرجلسے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتحاد کے نام پر ایک نیا پلیٹ فارم تشکیل دیا جا رہا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔جولائی 2024 تامارچ 2025 ٹیکسٹائل سیکٹرکی برآمدات میں 9.38 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ٹیکسٹائل سیکٹرکی برآمدات اس وقت ساڑھے 13 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئی ہیں جو کہ بلند ترین سطح ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل […]
راولپنڈی (سہ پہر) آر ڈی اے نے کلر روڈ روات پر سیور فوڈز کے گودام کو سر بمہر کر دیا،ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی کے مطابق آر ڈی اے کے گرینڈ آپریشنز جاری ہیں ، کارروائی زمین کے استعمال اور تعمیراتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے کی گئی۔ پورے شہر […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے دریائے سندھ پر چھ کینالز کی تعمیر کے منصوبے پر پیپلز پارٹی اور دیگر کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے ایک اعلی سطح کی مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے رواں برس کے پہلے تین مہینوں میں 151,120 ہنرمند مزدوروں کو خلیجی ممالک بھیجا ہے، اور ان میں سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب گئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے پیر کو ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں بتایا […]
کراچی (سہ پہر)(رپورٹ: پیر بخش نوناری)کراچی میں شدید گرمی اور خطرناک ہیٹ ویو کے دوران منگھوپیر ٹاؤن نے فوری ردِعمل کے طور پر شہریوں کے تحفظ کے لیے مثالی اقدامات کیے ہیں۔ ٹاؤن چیئرمین حاجی نواز علی بروہی کی قیادت میں درجنوں ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جو دن رات عوام کو […]
KARACHI (Sapeher Times)(Report pirbux Noonari)Karachi In the face of an intense heatwave gripping Karachi, Manghopir Town has launched a prompt and well-coordinated response under the leadership of Chairman Haji Nawaz Ali Brohi. Dozens of heatstroke relief camps have been established across the town, operating day and night to serve the public. Chairman Brohi, a seasoned […]
لاہور (سہ پہر)، 22 اپریل 2025 – وفاقی وزیر قانون و انصاف، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وکلا کے لیے ثالثی سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں میں مقدمات کی بھرمار کے پیش نظر متبادل تنازعاتی حل (اے-ڈی-آر) اب محض ایک آپشن نہیں بلکہ ایک […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا مندرہ میں بچی کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ، اے ایس پی گوجرخان، ایس ایچ او مندرہ اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن […]
اسلام اباد (سہ پہر) بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں گیس کے بلوں سے ایک اور خودکشی وزیرستان کا ریاشی جو کہ سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا حالات سے تنگ ا کر اج صبح کچنار پارک ائی ایٹ میں اپنی زندگی کو ازاد کر دیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیچھے سے […]