اسلام آباد (سہ پہر): (پ ر:مورخہ 19 اپریل، 2025) چیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ڈی سی راولپنڈی ، سی ڈی اے بورڈ کےممبران ، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے […]
لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے امریکی ہتھیار […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف بی آر کی گریڈ 21 کی خاتون افسر شاہ بانو غزنوی کی گریڈ 22 میں ترقی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف بی آر افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کے لیے ہائی پاور بورڈ کی تیاری شروع کردی ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ دفترخارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید ایک روزہ دورہ پر پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات طے ہے، دورے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28فیصد اضافہ ہوا، 1اعشاریہ86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا لیپ 2025 میں پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے […]
Asghar Ali Mubarak ISLAMABAD (Sapeher Times) A new round of Pakistan-Bangladesh bilateral consultations has begun. After a gap of 15 years, the sixth round of foreign secretary-level bilateral consultations was held in Dhaka on April 17, 2025. This type of meeting between Bangladesh and Pakistan after 15 years has created a new dimension in diplomatic […]
اصغر علی مبارک اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان بنگلہ دیش دوطرفہ مشاورت کے نئے دورکا آغاز ہوگیاہے بنگلہ دیش کے مستقل اور موثر سفارتی تعلقات دونوں ممالک کے استحکام، سلامتی اور علاقائی مفادات کے لیے اہم ہیں۔ پاکستان تجارت، علاقائی رابطے اور سارک کے معاملات میں کردار ادا کرنے کا خواہشمند ہے۔ دوسری جانب بنگلہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس چوہدری جمیل کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، 3 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 10 مسروقہ موٹر سائیکل اور 2 فریم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارلیا، گرفتار ملزمان میں محسن، آصف اور عدنان شامل […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ وارث خان سب انسپکٹر شہزاد شاہ کی ہمراہ ٹیم فوری کاروائی 12 سالہ بچے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس کو بارہ سالہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ بچہ گھر سے کوئی چیز لینے گیا کافی ٹائم تک واپس نہ آیا تو […]