لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے 29 – اپریل 2025ء الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد ہو […]
Karachi, 10 April 2025 (Sapeher Times)– Martin Dow Group, Pakistan’s 6th largest pharmaceutical group hosted its annual tech day titled AIM (Artificial Intelligence for Martin Dow) to highlight the transformative potential of Artificial Intelligence (AI). This was a first-of-its-kind event where experts from SAP, Salesforce, Microsoft, and PwC shared insights on the role of AI […]
اسلام آباد (سہ پہر): سپریم کورٹ نے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس (اے-آئ) کے استعمال سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے-آئ کو عدالتی معاونت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے مگر یہ جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ: (اے-آئ) […]
نئی دہلی (سہ پہر) بھارتی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ 2008 کے ممبئی محاصرے میں ملوث پاکستانی نژاد کینیڈین شہری امریکا سے حوالگی کے بعد جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 64 سالہ تہور حسین رانا بھاری ہتھیاروں سے لیس نگرانی […]
اسلام آباد (سہ پہر):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث پیر 14 اپریل 2025 سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسلمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی جس پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) حکومتِ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج 2025ء کے کوٹے میں 10 ہزار عازمین کا غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ہزاروں مزید پاکستانی شہری اس سال فریضۂ حج ادا کر سکیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ […]
بیجنگ (سہ پہر):امریکی حکومت نے چینی مصنوعات پر عائد “مساوی محصولات” کی شرح کو 125 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کیا۔اس کے جواب میں جمعہ کے روز چینی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے اعلان کیا کہ ہفتہ کے روز سے، امریکہ میں پیدا ہونے والی مصنوعات کی درآمدات پر اضافی ٹیرف کی شرح […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف سرینہ ہوٹل کے چھٹے فلور پر جمعہ کی سہ پہر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ہوٹل میں شدید افرا تفری پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر حرکت میں آ گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق آگ […]
اسلام آباد (سہ پہر):سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس جاری ہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے پانچ میں سے دو ججز کو عدالت عظمیٰ میں تعینات کرنے کا معاملہ زیر غور ہیں۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق دو جولائی 2024 کے اجلاس میں دی گئی آبزرویشن حذف […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 33 لاکھ سے زائد مالیت کی 3.6 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں پشاور میں یونیورسٹی کے قریب […]