Whoa, this market moves fast. I remember opening my first perpetual position and nearly spilled coffee. Something felt off about the fees and the funding rates back then. Initially I thought leverage was just about amplify returns, but then volatility and funding costs rearranged that assumption completely. Seriously, you learn fast when liquidation snags you […]
بیجنگ (سہ پہر) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دبا و اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جا سکتا۔ ترجمان […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے معاملے پر ایک قرارداد اسپیکر آفس میں جمع کرادی ہے، جس میں اہم مطالبات پیش کیے گئے ہیں۔ قرارداد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان، پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی زرتاج گل، علی محمد خان، مجاہد خان […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جسٹس نعیم اختر افغان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت میں استفسار کیا ہے کہ کنٹونمنٹ کے اندر شاپنگ مالز بن گئے ہیں، اگر میں زبردستی اندر داخل ہوں تو کیا میرا بھی ملٹری ٹرائل ہوگا؟ جسٹس جمال […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ نے نو مئی کے واقعات سے متعلق اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دئیے۔سپریم کورٹ نے نو مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی، عدالت نے عمر سرفراز چیمہ، اسد قیصر اور اعجاز چوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماوں سے متعلق مختلف اپیلوں […]
منسک (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کے خلاف قرارداد کو قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے احتجاج کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)( 10 اپرہل، 2025) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پی ایس ایل سیزن 10 کے حوالے سے کرکٹ ٹیموں کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس ۔ اجلاس میں اسلام آباد اور راوپنڈی انتظامیہ کے افسران، پولیس، سپیشل برانچ ، ٹریفک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(10 اپریل،2025) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے پارک انکلیو میں ابتک ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ممبر انجنئیرنگ، ممبر فنانس، ممبر پلاننگ سمیت سی ڈی اے کے متعلقہ سینئر افسران نے شرکت […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی ایئرلائن کو 26 ارب سے زائد کا منافع ہوا۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے […]