نوشہرہ (سہ پہر):خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی، […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کے لیےسمندری تجارت کا سب سے موزوں راستہ فراہم کرتا ہے۔ وسط ایشیائی ریاستوں نے تجارت کے لیے پاکستانی بندرگاہوں کے استعمال میں دلچسپی کا اظہار کیا، بندرگاہوں میں جدید نظام اور رسائی میں بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر زرمبادلہ حاصل کرسکتا ہے پاکستان […]