راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پاکستان تحریک انصاف کے وکلا اور بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ علیمہ خان اور ان کی بہنیں جب جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کے بعد باہر آئیں تو گیٹ پر وکلا سے سخت جملوں کا […]
کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایسکوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا، دہشت گردوں نے مچھ کی پہاڑیوں میں ٹرین روک دی جب کہ مسافروں کو یرغمال بنانے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح ساڑھے نو بجے ٹرین کوئٹہ سے روانہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 21 مارچ تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں قومی اسمبلی کے 14 ویں اجلاس اور دوسرے پارلیمانی سال کے پہلے اجلاس کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے جے یو آئی (ف) سیاتحاد کے لئے ٹی اوآرز مانگ لئے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ٹی او آرز پربانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی جائے […]
اسلام آباد (سہ پہر):سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپر ٹیکس خاص مقصد کیلئے لگایا گیا تھا، ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)جعفر ایکسپریس پر حملے کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور اسلام آباد پولیس لائنزکے باہر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے […]
Die deutsche Online-Glücksspielbranche befindet sich im rasanten Wandel und passt sich kontinuierlich an technologische Innovationen, regulatorische Veränderungen und veränderte Nutzerpräferenzen an. Für Anbieter, Investoren und Nutzer gleichermaßen ist es entscheidend, die aktuellen Entwicklungstrends zu verstehen, um wettbewerbsfähig zu bleiben und verantwortungsbewusst zu agieren. Im Jahr 2024 zeichnen sich insbesondere Fortschritte bei intelligenten Technologien, regulatorischen Anpassungen, […]
By Rehan Khan Islamabad, Wednesday, 12 March 2025 (Sapeher Times): Iranian Foreign Ministry Spokesperson, Ismail Baghaei has strongly condemned the hostage-taking incident involving a passenger train in Balochistan, expressing deep concern over the endangerment of innocent civilians. In an official statement, Baghaei reaffirmed Iran’s principled stance against all forms of terrorism and violent extremism. He […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، بدھ، 12 مارچ 2025 (سہ پہر): ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشتگرد حملے اور یرغمال بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم شہریوں کی سلامتی کو لاحق خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں، اسماعیل […]
ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ۔ ہائی سکیورٹی زون میں واقع تمام ناکہ جات پر چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے گا،سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران نفری اوردیگر وسائل کا آ ڈٹ کر کے تحریر ی […]