اسلام آباد (سہ پہر) حکام کی جانب سے سخت سیکیورٹی کے دعوں کے باوجود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 2لوگوں کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 3لوگوں نے پیشی پر آئے لوگوں پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں 2لوگ زخمی […]
کراچی (سہ پہر) سندھ حکومت نے 4 اپریل کو پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیس ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعہ 4 اپریل […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں رجسٹرار آفس کے اعتراض کیساتھ سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سزا معطلی کی درخواستوں […]