اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے ہسپتال کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں۔ چوہدری محمد یٰسین ہسپتال کو آؤٹ سورس کرنے کی بجائے جدید آلات اور سہولیات مہیاکرکے بہتربنایاجائے۔ اورنگزیب خان سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان و دیگر عہدیداران نے کہا ہے کہ سی ڈی اے ہسپتال […]