راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی نے اپنے دور کے وفاقی وزیر اور پارٹی رہنما کو بھگوڑا کہا یا نہیں؟ دو سینئر رہنماؤں کے درمیان تھپڑوں اور گالیوں کے تبادلے کے بعد بالآخر صلح ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور سابق […]
لاؤس (سہ پہر) جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے لاؤس نیشنل ریڈیو کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا لاؤس کے صوبے اودا مسائے میں ایک دکان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 […]
اسلام آباد (سہ پہر): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دورہ امریکا میں چین کے زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسحاق ڈار 18 فروری کو نیویارک روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل اجلاس، کثیر الجہتی قابل عمل اصلاحات اور عالمی طرز حکمرانی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے عمران خان سے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے تھپر مارنےکی شکایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق شعیب شاہین نے فواد چودھری کی جانب سے تشدد کی شکایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کی۔ انہوں نے عدالت میں فواد […]
کراچی (سہ پہر) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ عامر کے قتل کے معاملے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم ارمغان اور مصطفیٰ دوست تھے اور دونوں کا نیو ائیر نائٹ پر جھگڑا ہوا تھا، تلخ کلامی کے بعد ارمغان نے مصطفیٰ اور ایک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 5 کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 3 کروڑ سے زائد مالیت کی 66.464 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں مانسہرہ میں کالج کے قریب […]
اسلام آباد، 14 فروری (سہ پہر): ملائیشین کنسلٹیو کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن (ایم-اے-پی-آئ-ایم) کے صدر حاجی محمد اعظمی حامد نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ملائیشیا کے مابین برادرانہ تعلقات، مسئلہ کشمیر، انسانی حقوق کی صورتحال اور […]
TANGWANI (Sapeher Times)(Report:pirbux Noonari) – A long-standing family property dispute between cousins turned violent in Thul, Jacobabad, resulting in a fierce gun battle that left three people dead. Following the incident, tensions escalated, with both groups taking defensive positions. The tragic event occurred in Muhammad Murad Khosa village, where 20-year-old Murad Khosa, 22-year-old Aftab Khosa, […]