اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے ملازمین کے تمام مطالبات ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے۔ چوہدری محمد علی رندھاوا ریفرنڈم میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر تمام محنت کشوں کا شکریہ اداکرتے ہیں۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)کے زیر اہتمام محفل اظہارتشکرکا انعقاد، ادارے کی ترقی اور […]
( رپورٹ ملک رضوان چوہان ) ہری پور (سہ پہر) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور فرحان خان نے پولیس دربار کا انعقاد کیا ۔ پولیس درباد میں سرکل سٹی کے تھانہ جات اور چوکی شاہ مقصود کے افسران و جوانوں اور لیڈی […]
کراچی (سہ پہر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا۔ قبل ازیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمدکا کہناتھاکہ صرف 40 دن میں92 افراد ٹرکوں اور ڈمپروں کے نیچے کچلے گئے، ہم نے ہیوی ٹریفک شہر میں آنے […]