(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) معاشی ترقی وخوشحالی کے لئے اڑان پاکستان پروگرام کو حکومتی عزم کا بھرپور ذریعہ قرار دیا جاسکتا ہےحکومت کی معاشی ٹیم کی محنت سے قومی معیشت استحکام حاصل کر چکی اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے, اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد ملک کی اقتصادی ترقی کے […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پرورلڈ گورنمنٹس سمٹ (ڈبلیو جی ایس ) میں شرکت کیلئے 10 سے 11 فروری 2025 تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ترجمان […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif will pay a two-day official visit to the United Arab Emirates (UAE) from February 10 to 11, 2025, to attend the World Government Summit (WGS) at the invitation of UAE Prime Minister Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum. According to a statement issued by […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) اضی کے چیلنجوں کے باوجود طویل مدتی اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے صحیح راستے پر گامزن ہونے کی وجہ سے پاکستان کی اقتصادی نمو کی رفتار امید افزا ہے ۔ اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد ملک کی اقتصادی ترقی کے اہداف کو پورا کرنا ہے۔.معاشی ترقی وخوشحالی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں7خورج جہنم واصل کردیئے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 8اور9 فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ مدی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پہلی کارروائی کے دوران 3 خوارج […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8نئے ججز کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور ہے ،اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کل منعقد ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرریوں کا عمل کئی مہینوں سے متنازعہ بنا ہوا ہے کیونکہ ججز کی سنیارٹی کے […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے لیے نام طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مزید4 ایڈیشنل ججوں کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں جوڈیشل کمیشن نے 13 فروری تک نام طلب کرلیے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں چار […]
اسلام آباد (سہ پہر) وکلا کے ممکنہ احتجاج کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکرٹریٹ تک بند ہے تاہم راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس […]
اسلام آباد (سہ پہر) انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ پی ٹی آئی قیادت کے خلاف سنگجانی جلسے پر درج مقدمات کے معاملے میں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس […]