دبئی (سہ پہر):پاکستانی بیٹر بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں 1000 رنز مکمل کرنے والے تیسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ دبئی میں بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ کے دوران بابر اعظم نے اپنی 24ویں اننگز میں بھارتی بولر ہرشیت رانا کی گیند پر کور باؤنڈری پر شاندار ڈرائیو کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایک اعلی افسر کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق گریڈ 19کے افسر وقاص احمد کی لاش اسلام آباد کے جی سکس فور سیکٹر میں واقع ایک گیسٹ ہاوس سے ملی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وقاص احمد کا […]
بیروت (سہ پہر)(آئی پی ایس )حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ اور جانشین ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ ادا، بیروت اسٹیڈیم میں پچپن ہزار سے زائد افراد کی شرکت۔ سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے بیروت ایئرپورٹ روڈ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سربراہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) پاک افغان فورسز میں کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمد ورفت معطل ہے۔گزشتہ رات طورخم بارڈر پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز سرحد کے متنازع علاقے میں چیک پوسٹ تعمیر کر رہی […]
لاہور پاکستان (سہ پہر) لیوولٹیک، جو کہ جدید شمسی توانائی کے حل میں عالمی سطح پر ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، نے سولر پاکستان ایکسپو 2025 میں اپنی بھرپور شرکت کا کامیابی سے اختتام کیا۔ یہ ایونٹ 21 سے 23 فروری تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوا اور لیوولٹیک کے لیے ایک اہم سنگ […]
Lahore Pakistan (Sapeher Times): – Livoltek, a global leader in smart solar energy solutions, proudly concluded its participation in the Solar Pakistan Expo 2025, held from February 21 to 23 at the Expo Center Lahore. The event marked a significant milestone for Livoltek, attracting an impressive number of visitors and extensive media coverage. The event […]