تحریر: ریحان خان ریاض، اتوار، 16 فروری 2025 (سہ پہر): کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے اسلامی سال 1446 ہجری کے لیے “اطعام-4” منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت رمضان المبارک کے دوران 27 ممالک میں 3,90,109 غذائی باسکٹس تقسیم کی جائیں گی۔ اس منصوبے سے 23 […]