اسلام آباد (سہ پہر) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک۔ فلايٹ ریڈار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، فوری طور پر ایک ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر ایئرپورٹ کے رن وے پر اترا ہے
اسلام آباد (سہ پہر) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 19 اور 20 فروری کو تیز هواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان۔
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) رپورٹ متعلق میٹنگ ممبران امن و مصالتی کمیٹی ‘ انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان کوئٹہ ہوٹل بس ٹرمینل کے مالکان علاقہ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈیایس پی راول راجہ حسیب صاحب کی زیر صدارت مختلف مقامات پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں DSP ٹاون سرکل اور […]