LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (سہ پہر) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک۔

فلايٹ ریڈار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، فوری طور پر ایک ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر ایئرپورٹ کے رن وے پر اترا ہے

X