اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ 9 مئی اور 16 دسمبر والے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے ملازمین کارکردگی کو پیمانہ بناکر اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ چوہدری محمد یٰسین پاک سیکرٹریٹ کمپلیکس کے تمام ملازمین متحد ہیں اور چوہدری محمد یٰسین اورانکی قیادت پرمکمل اعتمادکا اظہارکرتے ہیں۔ عمران عباسی پاک سیکرٹریٹ سے محمد نوید،مبین احمد،وجاہت عباسی اور وکٹرپرویز اپنے ساتھیوں سمیت پاشاگروپ کو چھوڑ […]