(اصغر علی مبارک). اسلام آباد (سہ پہر) انسانی اسمگلنگ جدید غلامی کی ایک شکل ہے۔ یہ وہ جرم ہے جس میں ایک شخص اپنے مفاد کے لئے پیسے حاصل کرنے کے لئے دوسرے شخص کا استحصال کرتا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار نے وزارت خارجہ و داخلہ کو ہدایت کی […]
ایبٹ آباد (سہ پہر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ایف آئی اے سرکل ایبٹ آباد کی کاروائی۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملک زبیر نامی سمگلر گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ورک ویزا کے نام پر فراڈ […]
پشاور (سہ پہر) سید فیاض علی شاہ سیکریٹری محکمہ ایکسائز اور عبدالحلیم خان ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کے خصوصی احکامات کے مطابق منشیات فروشوں ، ڈیلروں، سمگلروں اور سہولت کاروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری پشاور سعود خان گنڈاپور پراوینشل انچارج بیورو آف اینٹیلیجن اینڈ انویسٹیگیشن کے زیر EIB-1&2 موبائل […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پولیس خدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح۔ خدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح مضافاتی علاقہ جات میں مقیم شہریوں کی سہولت کیلئے کیا گیا ہے،خدمت مرکز پر شہریوں کو پولیس کے متعلقہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی […]
Abbottabad (Sapeher Times) Proceedings of Federal Investigation Agency FIA Circle Abbottabad. A smuggler named Malik Zubair, involved in human trafficking, was arrested. According to the details, visa fraud and human trafficking is a major operation of FIA Composite Circle, Abbottabad Haripur (Crime Reporter) Resident agent of Haripur involved in fraud in the name of work […]
اسلام آباد (سہ پہر):سابق وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک، اعظم خان اور زبیدہ جلال بیانات بانی پی ٹی آئی کیلیے بم شل ثابت ہوئے ہیں۔ تفتیش میں پرویزخٹک نے بتایا تھا کہ مرزا شہزاد اکبر نے کابینہ کو بتایا لوٹے ہوئے 190 ملین پائونڈ پاکستان واپس آ رہے ہیں، پرویز خٹک نے مزید کہا کہ تمام کابینہ […]
لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی کے کارکن گلفام کیانی کو رہا کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کارکن گلفام 24 گھنٹے پولیس کی تحویل میں رہنے کے بعد رہا ہوئے، […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے مذاکرات کی مخالفت کردی اور ساتھ ہی انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے قومی حکومت قائم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی […]
ممبئی (سہ پہر)(آئی پی ایس )بالی ووڈ ہیرو سیف علی خان پر چاقو حملے کے دو دن بعد ایک ملزم کو بھارتی ریاست چھتیش گڑھ میں گرفتار کرلیا گیا، جس کو ممبئی پولیس اپنی تحویل میں لے گی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت 31 سالہ آکاش کیلاش کنوجیا کے […]