جدہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )مسجد نبوی میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ہٹا لی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی۔حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سوشل میڈیا اکا ئو نٹس کے مطابق مسجد نبوی ریاض الجنہ میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات میں اصل فیصلہ سازوں کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات تعطل کی طرف بڑھتے دکھائی دے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ نویں امن مشقوں کی میزبانی کے لیے تیار، نویں بین الاقوامی امن مشقیں 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائیں گی ۔رواں برس پاکستان نیوی امن ڈائیلاگ کی بھی میزبانی بھی کرے گی۔ رواں برس امن 2025 مشقوں کی سب سے خاص بات نیول چیف اور کوسٹ گارڈز […]