راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )قلعہ عبداللہ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر بڑے حملے کی کوشش ناکام بنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں خوارج دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی۔ آئی ایس پی […]
اسلام آباد (سہ پہر): قومی اسمبلی کے بعد پیکا ایکٹ ترامیم اور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل سینیٹ سے بھی منظور کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل اور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل سینیٹ میں پیش کردیا جنہیں منظور کیا گیا تاہم اپوزیشن اراکین نے ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ایاز صادق کی جانب سے رابطہ کرنے کے باوجود آج ہونے والے اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ تاہم اب وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیت کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج ، اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون کال پر بات کرانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے بیانات کے بعد بانی پی ٹی آئی کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کے حوالے سے سماعت ہوئی جس میں وکیل سلمان صفدر نے کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو جسٹس انعام این منہاس نے توشہ […]
واشنگٹن (سہ پہر): امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے روک دیے گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں امریکی محکمہ خارجہ نے تمام سفارتی اور قونصل مشنز کو ہدایت کی تھی […]
Karachi (Sapeher Times)(Report pirbux Noonari)Karachi Chairman of Pakistan People’s Party (PPP), Bilawal Bhutto Zardari, met with senior leaders of PPP Thatta at Bilawal House. The delegation included Syed Shafqat Shah Shirazi, Member of the National Assembly Ayaz Shah Shirazi, Minister for Religious Affairs and Zakat & Ushr Riaz Shah Shirazi, and Shah Hussain Shah Shirazi. […]
کراچی (سہ پہر)( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی ٹھٹہ کے سینئر رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سید شفقت شاہ شیرازی، رکن قومی اسمبلی ایاز شاہ شیرازی، وزیر اوقاف و مذہبی امور ریاض شاہ شیرازی اور شاہ حسین شاہ شیرازی شامل […]