اسلام آباد (سہ پہر) اگر کوئی غیر منقولہ جائیداد جس کی قیمت 50 لاکھ سے زیادہ ہو بینکنگ ٹرانزیکشن کے بغیر خریدی جائے گی تو اس پر ٹوٹل ویلیو کا پانچ پرسنٹ پینلٹی ادا کرنی ہوگی
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ڈی ایس پی گوجرخان آفس میں کھلی کچہری ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی صدر، ڈی ایس پی گوجرخان اور ایس ایچ او گوجرخان بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں، سول سوسائٹی اور میڈیا پرسنز کی شرکت، […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) سیور فوڈز کے تعاون سے بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں یورالوجی ڈیپارٹمنٹ میں آپریشن تھیٹر کا افتتاح کردیا گیا۔آپریشن تھیٹر کا افتتاح بانی سیور فوڈز چوہدری محمد امین، سی ای او سیور فوڈز چوہدری محمد نعیم اور امین فیملی نے کیا۔آپریشن تھیٹر کی افتتاحی تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر […]