اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادٹریفک پولیس شہر میں مربوط ٹریفک کے نظام کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ گزشتہ 01ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر88ہزار سے زائدڈرائیوز کیخلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں،135اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز عمل میں لائے گئے جبکہ شہریوں کو ٹریفک کے درپیش مسائل کے […]