اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر47ہزار سے زائد ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائیں،سنگین خلاف ورزیوں پر10ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں بند کیاگیا، جبکہ 97ہزار سے زائد شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی […]
اسلام آباد (سہ پہر): فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے اختتام پر فوجی عدالت سے سزا یافتہ حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی روسٹرم پر آگئے، عدالت نے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو بھی اس موقع پر طلب کرلیا۔ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے میں گاڑی میں جا کر پرویز الہٰی کی حاضری مکمل کی۔ […]