اسلام آباد (سہ پہر):چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دی ہے۔ بیرسٹر […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سہ پہر)(محمد ریحان ) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ سردار قیضار خان میانخیل اور ممبر قومی اسمبلی نائمہ کنول کو گومل یونیورسٹی کی سینیٹ کا ممبر نامزد کر دیا، جس پر عوامی سماجی اور تعلیمی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاونٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری کا کہنا […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں […]
نئی دہلی (سہ پہر)(آئی پی ایس )مودی سرکار نے بنگلا دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے ویزے کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ شیخ حسینہ واجد نے 5 اگست کو طلبہ تحریک کے ہاتھوں معزولی کے بعد بھاگ کر بھارت میں پناہ لی تھی۔ تب سے اب تک بنگلا دیش اور بھارت کی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی،آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے […]