اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے جائیداد کے تنازع سے متعلق جاری فیصلے میں کہا ہے کہ عوام کی جانب سے فیصلے میں تاخیر کی ذمہ داری صرف عدالتوں پر ہی عائد کی جاتی ہے، جبکہ فریقین اور ان کے وکلا بھی اس طرح کی تاخیر کے لیے یکساں طور پر ذمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نظام میں خرابیوں کا پول کھول دیا ہے اور اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 میں ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں گردشی قرضوں میں اضافے کا باعث بنیں، گردشی قرضے […]
اٹاوہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمد سلیم نے 1995 میں محکمہ خارجہ جوائن کیا اور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے جرمنی، رومانیہ، بحرین اور کینیڈا میں قائم پاکستانی سفارت خانوں میں بھی […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی تھی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے، جبکہ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی جنرل باجوہ کی تھی۔ یہ بات وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی تعمیر و ترقی کے تاریخ ساز منصوبے ” قومی اقتصادی پلان 29۔2024 اڑان پاکستان کا افتتاح کر دیا۔اڑان پاکستان پروگرام کے اجرا کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت ارکان پارلیمنٹ اور اعلی حکام نے شرکت کی۔افتتاحی تقریب […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق موہن منجیانی نے اپنا استعفی سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے ، موہن منجیانی نے استعفی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا، موہن منجیانی نے استعفی پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا۔ […]
تحریر: ریحان خان ریاض، بدھ، یکم جنوری 2025 (سہ پہر): کنگ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز (کے ایس ریلیف) نے بدھ کے روز شام کے لیے انسانی امداد کا پہلا فضائی مشن روانہ کر دیا، جو جنگ زدہ ملک کے لیے امدادی سامان کے سلسلے کا آغاز ہے۔ ایک طیارہ، جس میں خوراک، رہائش […]
RIYADH, Wednesday, 1 January 2025 (Sapeher Times): The King Salman Humanitarian Aid and Relief Center (KSrelief) on Wednesday dispatched the first airlift of humanitarian assistance to Syria, marking the beginning of a series of aid shipments to the war-torn country. A plane loaded with food, shelter, and medical supplies departed from King Khalid International Airport, […]
Mining, agriculture, and mineral deposits, ethical questions arise regarding motivation, addiction, and manipulation. Responsible design must balance excitement with sustainability Today, fishing not only supported communities but also fostered new forms of patience practice. Modern games like Fishin ‘Frenzy »: A Modern Illustration of Patience and Focus in Anglers The Science of Superstitions in Modern […]