راولپنڈی (سہ پہر):آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 2 ملزمان کے اشتہار جاری کرتے ہوئے انہیں 24 جنوری تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کےجج امجد علی شاہ نے ملزمان شہیر سکندر اور محمد عاصم کے اشتہار […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب […]
اسلام آباد (سہ پہر) پیپلزپارٹی کی عظیم رہنماء و سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکی سالانہ برسی کے موقع پرتعزیتی اجلاس سے قائدین مزدور یونین کاخطاب۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی عظیم رہنماء و سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکی سالانہ برسی کے موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کاتعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس آپریشنز ڈویژن نے سال 2024 میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف بھرپور کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے سنگین و دیگر جرائم میں ملوث 24ہزار387ملزمان کو گرفتار کرکے 02ارب38کروڑ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا،جبکہ پراپرٹی کے مقدمات کے4038ملزمان گرفتار،جن کے قبضے سے 1اب75کروڑ روپے کا چھینا گیا مال […]