پشاور(آئی پی ایس)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان وزیراعلیٰ پشاور کا دورہ کرکے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات میں […]
واشنگٹن(آئی پی ایس)امریکا کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں ہے۔ جان فائنر نے کہا کہ پاکستان طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا کے علاوہ امریکا تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ذلفی بخاری نے امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے والی 4پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹوئٹ کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری نے […]