اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزمیں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سٹاف کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد۔ تمام مسیحی سٹاف کو تحائف پیش کیے گئے،کرسمس محبت بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا تہوار ہے،مسیحی سٹاف ہمارا فخرہیں،ملک کی ترقی میں مسیحی بھائیوں کا اہم کردار ہے،پاکستان پر اقلیتوں کا برابر کا حق ہے،چیف […]