پشاور (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے 26نومبر کو اسلام آباد میں ہوئے احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا جانے والا کارکن طاہر عباس منظر عام پر آگیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل اس کی ہلاکت کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ایکس پر ایک […]
کراچی(آئی پی ایس )لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں عزیر بلوچ نے عدالت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے علی ظفر کی تعیناتی کی۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی ممبر شپ سے استعفی دے دیا تھا۔ سینیٹر شبلی فراز نے بیرسٹر علی ظفر کا نام ممبر […]