اسلام آباد – قائداعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا، اصغر علی مبارک، اور دیگر آفیشلز کے ساتھ میڈل جیتنے والوں کا گروپ فوٹو۔
(اصغر علی مبارک) راولپنڈی ;بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل اسٹالینز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی, پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہارڈ ہٹنگ اوپنر حسن نواز نے شاندار نصف سنچری اسکور کی جبکہ خوشدل شاہ نے آل راؤنڈ مظاہرہ پیش کیا۔بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں […]
اسلام آباد – قائداعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹس کی تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران اصغر علی مبارک اور شاہد الحق فاتح کھلاڑی کو چیک پیش کر رہے ہیں۔
Islamabad – Asghar Ali Mubarak and Shahidul Haq presenting check to winner athlete during the prize distribution ceremony of Quaid-e-Azam Inter-Provincial Games Athletics events.
……(Asghar Ali Mubarak) The martyrs have lit the candle of peace with their blood,the sacrifices of the martyrs of Army Public School can never be forgotten. The 10 years have passed since the Army Public School tragedy, but the grief of the parents is still fresh. The memory of the children makes the bereaved families […]
……(اصغر علی مبارک) شہدا نے اپنے خون سے امن کی شمع روشن کی ہے شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا سانحہ آرمی پبلک سکول کو 10 سال بیت گئے لیکن والدین کے غم آج بھی تازہ ہیں، بچوں کی یاد لواحقین کو رلا دیتی ہے اور انہوں نے اپنے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ،سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم ،ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے نیوی کے 5 سابق افسران کی دستاویزات کے حصول کی درخواست نمٹا دی گئی ،نیوی کے سابق افسران ارسلان […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کی کوششوں کے باوجود ملائیشیا کے ساتھ قیدیوں کی بین الاقوامی منتقلی کا معاہدہ نہ ہوسکا۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا لیکن اس دورے کے وقت بھی اس معاہدے پر پیش رفت نہیں ہوسکی، ملائیشیا میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن بھی […]
اسلام آباد سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔ آج بھی والدین اپنے بچوں کی کتابوں، اسکول بیگ اور دیگر اشیا کو دیکھ کر آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ 10 […]
اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاو¿ن جا ری، سنگین جر ائم میں ملوث 07 مجرمان اشتہاریوں سمیت 09جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور آہنی مکہ برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے […]