غزہ: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور قتل عام حد سے کئی گنا بڑھ چکا ہے، اور نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ اب غزہ کے اسپتالوں میں شہید فلسطینوں کی لاشوں کو دفنانے کیلئے کفن ختم ہوچکے ہیں۔غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر منیر البرش کا کہنا ہے کہ بہت سے زخمی ہماری آنکھوں […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لئے سیاسی کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی […]
پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی بل 2024 منظوری سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی قانون سازی ہے۔ بیس بیس سال سے زیرالتوا مقدمات ،پاکستان کے بار بار چکروں کی بجائے 90 روز میں مقدمات کا فیصلہ ہو […]
اسلام آباد: نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سینئر ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بجھوائے گئے ہیں، جن میں موسٹ سینئر جسٹس منصور ہیں اور ان کے بعد جسٹس منیب اور جسٹس یحییٰ آفریدی ہیں۔ […]
اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو نہیں مانتے اس کے خلاف احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، اس کے خلاف احتجاج کریں گے، فائنل احتجاج […]
(اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیاہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران شریک نہیں ہوئے۔ 12 […]
(Asghar Ali Mubarak) Supreme Court Justice Yahya Afridi has been nominated as the Chief Justice of Pakistan by a special parliamentary committee with a two-thirds majority. After the implementation of the 26th constitutional amendment, a special parliamentary committee meeting was held for the appointment of the new Chief Justice of Pakistan. The closed-door meeting of […]
(Asghar Ali Mubarak) Pakistan cricket team and English team started practice in Rawalpindi. The third and last test of the series between Pakistan and England will start from Thursday. Rawalpindi administration has made ideal arrangements for the last test. On the orders of CPO Syed Khalid Hamdani, the officers and personnel of Rawalpindi police are […]
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحی آفریدی کو بطور چیف جسٹس پاکستان نامزد کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بائیکاٹ کے باعث نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی […]
بغداد: عراقی فورسز نے شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ سمیت 9 کمانڈروں کو ہلاک کردیا۔عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے سوشل میڈیا اکانٹ پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عراق کے انسداد دہشت گردی ادارے نے انٹیلیجنس رپورٹ کی روشنی میں شمال مشرقی پہاڑی علاقہ حمرین میں داعش کے خلاف کارروائی کی۔ عراقی […]