مجوزہ آئینی ترمیم کا معاملہ ،پاکستان بار کونسل نے اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بجھوا دیں، تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63اے میں لکھا جائے کہ ووٹ شمار بھی ہوگا، پارٹی ہدایت کے برخلاف ووٹ ڈالنے والے ممبر کی نااہلی پانچ سال کرنے کی تجویز آرٹیکل 175 اے کے تحت جوڈیشل کمیشن […]
عمران خان کی تیسری بہن نورین خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا عندیہ دے دیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے لوگوں کو ڈرا کر بھگا دینگے، لیکن ان سے کوئی نہیں ڈرتا۔ انہوں نے کہا […]
اسلام آباد،لاہور اور راولپنڈی کے جلسوں میں مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اب اسلام آباد اور بڑے شہروں کا رخ کرنے کی بجائیضلعی سطح پراحتجاج کرے گی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے نئی حکمت […]
خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس سیل کیے جانے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی جائے گی جس کے متن کے مطابق کے پی ہاؤس صوبے کے دائرہ کار میں آتا ہے سی […]
اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی جج ابو الحسنات ذو القرنین نے کیس کی سماعت کی، علیمہ خان اور عظمیٰ خان […]
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں اقدام قتل، اغوا، اور دہشتگردی سمیت 12 دفعات شامل کی گئی ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، […]
حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت اسلام آباد […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 3 اراکین کو اسپیکر کی ہدایت پر گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر کی ہدایت پر اسمبلی کے سیکیورٹی اسٹاف نے تین اراکین کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا۔ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں میں رکن اسمبلی اقبال وزیر، […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024 تک وفاقی حکومت کیقرضوں کا اعداد وشمار جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں وفاقی حکومت […]
پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نئے احتجاج کے لئے نیا شیڈول تیار کر لیا، تحریک انصاف کا 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج ہوگا۔پی ٹی آئی 12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کرے گی، […]