اسلام آباد (سہ پہر) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ آئینی ڈرافٹ سے ڈراپ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ مسودے میں شامل نہیں، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ کا نام تبدیل کرنے کی شق شامل نہ کرنے پر سپیشل کمیٹی اجلاس […]
اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا، سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسز، پیکجز بارے کوٹے کو غیر آئینی قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے جی پی او کی اپیل منظور کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) جے یو آئی کے رہنما سنیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز اور ایم این ایز کو لاپتہ کیا گیا ، کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ ان کی کیا صورتحال ہے ، ایک آئینی ترمیم کے لیے کیا کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں،کیا آئین میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر بھی بات چیت کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔
اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کا پارلیمانی لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کو مشترکہ اتحاد کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال میں ہوئی جہاں بلاول بھٹو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی نشست پر آئے […]
نئی دہلی (سہ پہر) قانون اندھا ہوتا ہے، قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں، اس طرح کی کئی کہاوتیں بھارتی قانون سے منسوب ہیں تاہم بھارت میں اب اس کہاوت کو غلط تصور کرتے ہوئے انصاف کی علامت سے منصوب مسجمہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02 فی صد پر […]
A special committee formed to investigate the alleged sexual assault of a private college student in Lahore has submitted its report to Punjab Chief Minister Maryam Nawaz. According to the report, no evidence of sexual assault was found in the college, nor was there any eyewitness to the alleged incident. The committee conducted interviews with […]