وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وفد کے ہمراہ وزیراعظم ہاس پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔وزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں ن لیگ، پی پی کے وفود بھی شامل تھے۔ پی پی چیئرمین وزیراعظم […]
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوں نے راکٹ لانچروں سے پولیس پر حملہ کردیا۔گھوٹکی […]
اسلام آباد (ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ شالیمار کی حدود E-11/2 نصیبہ قیصر نامی خاتون نے فلیٹ سے چھلانگ لگا دی۔خاتون اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر کی رہائشی ہے۔خاتون کے مطابق دو دن قبل شکیلہ نامی خاتون نے ذیشان عرف شانی کے ہاتھ اسے 12 لاکھ میں فروخت کیا تھا۔زویا نامی خاتون جوکہ مساج سینٹر اور […]
راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، جاتلی پولیس نے دو شراب سپلائرز کو گرفتار کرلیا، بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزم شہباز اور بلال سے 1500 بوتل دیسی شراب برآمد ہوئی، ملزمان نے جاتلی اور گوجرخان کے مختلف علاقوں […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن لقمان جاوید کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 04قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 08ہزار 700 روپے، 06موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 04قمار بازوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان […]
راولپنڈی( )دھمیال پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسین اور یونس کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمدہوئے، ملزمان موٹرسائیکل […]
راولپنڈی( )دھمیال پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسین اور یونس کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمدہوئے، ملزمان موٹرسائیکل […]
راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی اہم کارروائی خاتون سے زیادتی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں ثاقب، رضوان اور توصیف شامل ہیں، ملزمان نے زیادتی کی اور بلیک میل کر کے بھاری رقم بٹوری، مدعیہ مقدمہ ملزمان نے بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات بھی لئے، مدعیہ مقدمہ کہوٹہ پولیس نے […]
اسلام آباد سپریم کورٹ نے احمدی کمیونٹی کے شخص مبارک احمد ثانی کی ضمانت کیس کے فیصلے سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایسے پیراگراف حذف کر دیے ہیں جن پر حکومت اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے اعتراضات کیے گئے تھے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اب ان پیراگرافس […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو اسلام آباد سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ شیر افضل مروت کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے بیان کے مطابق پولیس شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے گولڑہ تھانے لے گئی ہے۔ بعد ازاں پولیس نے شیر افضل […]