ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے تاہم امریکا سمیت مغربی ممالک اس حملے کو روکنے کے لیے کمر بستہ ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا تو […]
بھارتی فورسز نے یوم آزادی کے موقع پر مبینہ طور پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے نامعلوم شخص کو گولی مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لاہور کے نواح میں واقع سرحدی گائوں ہڈیارہ کے قریب پیش آیا، بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس نے دعوی کیا کہ یہ شخص ہلاک کیے جانے […]
وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ آزادی پر عوام کیلئے بڑا تحفہ ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی ،پٹرول کی قیمت 8 روپے 47پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ۔ کمی کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 269 روپے 43پیسے سے کم ہو کر 260 […]
زیر سمندر کیبل کٹنے سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونیوالی خرابی تو چند روز میں دور کر دی گئی،جس کے بعد دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار ہیں۔ملک کے مختلف شہریوں میں موبائل ایپس آئے روز متاثر ہونے سے لوگوں […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے معاون برائے تزویراتی امور جواد ظریف نے 10 روز بعد ہی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جواد ظریف نے اپنے استعفے کی کئی وجوہات بتائی ہیں جن میں خاص طور پر نئی مجوزہ 19 رکنی کابینہ میں شامل افراد ہیں۔ واضح رہے کہ مئی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی ایل […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں پی کے میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور محمد علی درانی شریک ہوئے۔ اجلاس میں پی […]
دارالحکومت /غیر ملکی /جنسی زیادتی وقاقی دارلحکومت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ غیر ملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاوں باندھ کر جی 6 کے علاقے میں پھینک گئے، پولیس ذرائع پولیس کو اطلاع شہری نے 15 پر کال کر کے دی مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا […]
پاکستان ( ) ایل ایم کے آر نے لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم تیار کرنے کیلئے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ کیساتھ معاہدہ کرلیا ۔لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بننے کے بعد پنجاب میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ میں جدت آجائے گی اور زمینداروں اور سٹیک ہولڈرز کے لیے رسائی آسان ہو جا ئے گی ۔نیا […]
Pakistan: – LMKR has signed an agreement with Punjab Urban Land Systems Enhancement (PULSE) to develop and implement a next-generation Land Record Management Information System (LRMIS). Initiated on July 26, This transformative initiative will modernize land record management in Punjab, enhancing transparency, efficiency, and accessibility for landowners and stakeholders. The new LRMIS will create […]