سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں، جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا انٹرنل مسئلہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چاہیے کہ وہ پنجاب کی سیاست کے بجائے بھائی کے ساتھ مل کر ملکی سطح پر بجلی کے نرخ کم کرنے میں کردار ادا کریں، ہم یکم سمتبر سے ’حق دو عوام کو‘ تحریک شروع کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں حتمی فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین کیس بند […]
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی جوابی کارروائی اس طرح کی جائے کہ وہ ناقابلِ یقین اور اچانک حملوں سے ششدر ہوکر رہ جائیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل […]
برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم میں فرحان آصف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سائبر کرائم کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں پیکا ایکٹ کی دفعہ 9 اور 10 اے کو شامل کیا گیا ہے۔ ایف آئی […]
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال اعجاز کی رکنیت منسوخ کردی۔ پی ٹی آئی کے دونوں اراکین کو ڈی لسٹ کردیا […]
چیئرمین ایف بی آر ہے راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے حصول کا رجحان ادارے کے لئے نقصان دہ ہے، افسران اور عملہ کا پسند کی پوسٹنگ کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنا تشویش ناک امر ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے حصول کا رجحان […]
ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے اسلام آباد جلسے کا این او سی منسوخ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں این او سی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق این او سی منسوخی کا فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی […]
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ اسٹیٹ بینک تمام نوٹ تبدیل کرنے جارہا ہے۔ […]
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔ اسلام آباد میں نوجوانان پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل […]