بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملوں کے تناظر میں وضاحتی بیان دے دیا۔ […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف ایک منظم اور من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایک […]
اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی عہدے کی دو سالہ مدت کے خاتمے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے موجودہ چیئرمین ایچ ای سی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی سمری پر وفاقی محکمہ قانون کی جانب سے اعتراض لگا […]