LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(سہ پہر) صدرِ مملکت نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔

X