.اصغر علی مبارک…….۔پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں جبکہ دو ارب ڈالر کے تجارتی منصوبوں پر غور کیا گیا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ، سیاحت کے فروغ، کلچرل ایکسچینج پروگرام سمیت 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل بینچ نے آٹھ کی اکثریت سے فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے خلاف ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ، اتحادی جماعتیں اورجے یو آئی 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی ۔ جے یو آئی کے علاوہ ن لیگ ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی ، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوئیں ۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی 20 اور اقلیتوں کی 3 […]
سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی، اس تناظر میں عدالت کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے، بھاری نفری تعینات کرکے قیدی وینز بھی پہنچا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ سنی اتحاد […]
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو مقدمے سے الگ کرلیا، یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت اب 9 اگست کو ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یاسین […]
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا […]
نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز اور آئی جی پولیس کومراسلہ جاری کردیا۔ وزارت […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جبکہ پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں […]
پی ٹی آئی بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ ماوراء آئین اور قانون ہے،ایسے فیصلے جوڈیشل بوناپارٹزم (Judicial Bonapartism) کے زمرے میں آتے ہیں جس سے مارشل لا کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]
وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ […]