لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں ریٹرنگ افسر کے فیصلے کیخلاف مونس الٰہی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردے کر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہوا […]
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی تھی۔ چینی انجنیئرز اسلام آباد سے داسوکیمپ میں جا رہے […]