ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین دور حکومت میں سینیٹ غیر فعال ہوگئی۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی ریٹائرمنٹ کے باعث ایوان بالا کا کوئی سربراہ نہیں رہا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر عہدہ چھوڑا تھا، ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کو قائم مقام چیئرمین کی […]
جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔ سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان میں یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری اور نثار کھوڑو […]
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران کابینہ کو بھی مدعو کیا […]
پنجاب کے بجٹ کی منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ یا اس سے قبل طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں حکومت پنجاب گزشتہ 9 ماہ کا استعمال شدہ اور آئندہ تین ماہ کا بجٹ اسمبلی سے منظور کروائے گی۔ وزیرخزانہ مجتبی شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں پیش […]
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کے ساتھ مالی معاملہ مثر انداز میں اٹھانے کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی زیر صدارت اہم اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ وفاق سے شنوائی نہ ہونے کی صورت میں عدالتوں کا دروازہ […]
افغان شہریوں کو غیر قانونی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجراء کا معاملہ – انسانی سمگلنگ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل افضل خان نیازی کی ہدایت پر پشاور میں چھاپہ مار کاروائی شناختی کارڈ پاسپورٹ کے غیر […]