Pakistan welcomes the adoption of the UN Security Council resolution 2728 today, demanding an immediate ceasefire in Gaza for the holy month of Ramadan. We also welcome the Security Council’s call for allowing free flow of humanitarian assistance to Gaza, lifting of all barriers to the provision of humanitarian assistance, and ensuring protection of […]
)پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نورالامین مینگل نے اہلیہ اور بیٹی کے خرچے سے متعلق کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی فیملی جج شازیہ کوثر نے عنبرین سردار اور آٹزم بیماری کی شکار 4 سالہ ایلیہا نورالامین کی درخواست پر سماعت کی۔ نورالامین مینگل کے وکیل نے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کہنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی 25 مئی کی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اس وقت سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں، پی ٹی آئی کے حامی اکاؤنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف باقاعدہ منظم مہم اور ’بائیکاٹ‘ کے ٹرینڈز بھی چلائے جا رہے ہیں، جہاں لوگ شاہد آفریدی کے خلاف ٹرولنگ کرتے نظر آئے وہاں […]
غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے غزّہ دورِ حاضرکی کربلا بن چکی ہے۔ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے جو دوسری جنگ عظیم سے بھی زیادہ وحشیانہ ہے،بین الاقوامی ادارے بالخصوص اقوام متحدہ محض ردعمل کے علاوہ اسرائیلی انتظامیہ کی اس بربریت کو صرف دیکھ رہے ہیں یاد رہے کہ […]
Ambassador of Japan Mitsuhiro Wada paid a courtesy call on FM @MIshaqDar50 today at the Ministry of Foreign Affairs. Bilateral relations and collaboration in trade, investment, and export of manpower were discussed. The FM appreciated the longstanding development partnership between Pakistan and Japan. He also stressed the need to further enhance this mutually beneficial relationship in all domains. […]
وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعظم نے ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فرانزک […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر فیس بک اور واٹس ایپ پر شیئر کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ واضح کیا کہ اکثر کیسز میں لڑکیوں نے خودکشی بھی کی، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ملزم محمد حسیب کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری […]
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا رواں سال ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی 10ہزار115 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں ، جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 475 ڈرائیوروں کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات کے اندراج کو یقینی بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں […]