صدارتی امیدوار برائے صدر پاکستان اصغر علی مبارک نے پاکستان کا 14واں صدراسلامی جمہوریہ پاکستان بننے پر آصف علی زرداری کومبارکباد پیش کی ہے , انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان کا عہدہ وفاق کی علامت ہوتا آئین پاکستان میں موجود حقوق کے لئے بلاتفریق کام کیا جائے گا اور جہاں ضرورت پڑے آئینی ترامیم […]
(Press Release ) Asghar Ali Mubarak, the presidential candidate for the President of Pakistan, has congratulated Asif Ali Zardari on becoming the 14th President of the Islamic Republic of Pakistan. He said that the office of the President of Pakistan is a symbol of the federation, the rights in the constitution of Pakistan will be […]
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے سیاسی مستقبل سے متعلق منصوبہ بندی کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق نگران وزیراعظم نے اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنالیں یا پھر کسی جماعت میں شمولیت […]
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس 11 مارچ بروز پیر بمطابق 29 شعبان بعد […]
مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان بانی تحریک انصاف کی کال پر ریلی کی صورت میں جی پی او چوک […]
اسلام آباد( حافظ نوید) خواتین ملبوسات کی معروف ڈیزائنر مائرہ مین کے پہلے پریمیم لان کلیکشن کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت نے اس تقریب کو پروقار بنادیا تھا۔ غیر ملکی خواتین نے لان کے مخلتلف ڈایزانوں میں گہری دلچسپی لیی۔فیشن سے دلچسپی رکھنے والی […]
پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی اور صدارتی انتخاب کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کل ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے گورنر […]
بلیغ الرحمان نے گورنر پنجاب کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلیغ الرحمان نے فیصلہ پارٹی قائد نوازشریف سے اہم ملاقات میں کیاہے ۔ نوازشریف نے کہا کہ معاہدے کے تحت پیپلز پارٹی کو پنجاب کی گورنر شپ دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ یاد رہے کہ صدر مملکت […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ، ہار جیت جس بھی امیدوار کی ہو جمہوریت کی ہار نہیں ہونی چائیے، الیکٹورل کالج کا ہونا آئینی ضرورت ہے، پہلے الیکٹورل کالج مکمل ہو اس کے بعد صدارتی انتخابات […]
لاہور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر جسٹس چودھری اقبال نے سماعت کی۔درخواست میں پنجاب […]