اسلام آباد امریکی توجہ غزہ تنازعے کو پھیلنے سے روکنے پر ہے، بلنکن اسرائیل اور حماس کے مابین اکتوبر میں جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکی وزیر خارجہ خطے کے اپنے چوتھے دورے پر اردن پہنچے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک بھی آج اتوار کو اسرائیل کا دورہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی تھانہ پیرآباد میں منشیات فروش کا پولیس کو کھلا چیلنج ( کوئی تو روک لو ) https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/WhatsApp-Video-2024-01-08-at-23.39.28_6b01d489.mp4
نیپال ہم جنس پسند افراد کی شادی کی قانونی منظوری نیپال میں حال ہی میں ایک سس جینڈر مرد اور ایک ٹرانس جینڈر عورت نے اپنی ہم جنس پسندانہ شادی کو قانوناً منظور کروا لیا۔ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کے اس اولین شادی شدہ جوڑے میں شامل خاتون قانونی طور پر مرد ہیں۔