LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) امریکی توجہ غزہ تنازعے کو پھیلنے سے روکنے پر ہے، بلنکن

اسلام آباد

امریکی توجہ غزہ تنازعے کو پھیلنے سے روکنے پر ہے، بلنکن

اسرائیل اور حماس کے مابین اکتوبر میں جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکی وزیر خارجہ خطے کے اپنے چوتھے دورے پر اردن پہنچے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک بھی آج اتوار کو اسرائیل کا دورہ کر رہی ہیں۔

X