خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ […]
عدالت نے پی ٹی ائی آنٹرا الیکشن اور نشان سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ،عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا ہے۔ اس سے قبل جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کو شوکاز کا تفصیلی جواب جمع کرایا تھا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے […]