تھانہ لوہی بھیر کی حدود سیوک سینٹر فیز فور الشیخ جیولر پلازہ کے تھرڈ فلور پر ڈاکٹر سپاء مساج سینٹر میں مبینہ قتل کی واردات ذرائع قتل ہونے والے کی شناخت اوضیر شاہ نامی شخص ہے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں جگہ جگہ قائم سپاء مساج سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا مکروہ […]
اسلام آباد:پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر واقع پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے دھند کے باعث لاش کئی گھنٹے پل سے لٹکی جھولتی رہی اور اس دوران پل کے نیچے ٹریفک رواں دواں رہا لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل […]
معروف سیاسی ، سماجی شخصیت سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر سابق وزیر آزاد کشمیر کے فرزند ارجمند جو کہ اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پنجاب کی سیاست میں قدم رکھنے والے ایک خوبصورت اور خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار نوجوان چوہدری کاشف اسماعیل گجر ہیں جن کا ماضی […]
پی ٹی آئی کی جانب سے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق دعوی کیا گیا ہے کہ عدالت میں نیب کے گواہ کے بیان کے بعد ریفرنس بے بنیاد اورمن گھڑت ثابت ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عمران خان کے وکیل شہباز […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملتان کور کے زیراہتمام اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا۔ مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے بہترین عسکری ڈرل پیش […]
ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پروفاقی تعلیمی اداروں میں 9 جبکہ ملک کے دیگر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہونگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 8 فروری کے عام انتخابات کے موقع پراسکول کالجز اور یونیرسٹیز میں 8 سے 9 چھٹیاں ہوں گی۔ذرائع کے مطابق 8 فروری 2024 کے الیکشن کی وجہ سے تعلیمی ادارے […]
راولپنڈی سے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 اصغرعلی مبارک ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اتحاد بین المسلمین کیلئے اتحاد بین المومینین وقت کی ضرورت ہے ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیت سید سعید الحسن رضوی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ مذہبی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے مذہب کے نام پر […]
راولپنڈی ڈیزل کالونی ریلوے کواٹرز میں شیخ نعیم ۔علی نواز۔احمد حسن۔خالد وحید اور دیگر جیالوں کے زیر اہتمام زبردست کارنر میٹنگ اور استقبال اہل علاقہ نےبابر سلطان جدون امیدوار حلقہ 55 ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک قاسم ادریس کی حمایت کا اعلان https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/0-15.mp4
لاہور لاہور گورننگ باڈی کی میٹنگ میں اہم فیصلہ۔۔ عامر میر کی تصویر لاہور پریس کلب سے اتار دی گئی۔۔۔۔ڈی جی پی آر روبینہ فضل کا داخلہ بھی کلب میں بند https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/0-14.mp4
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ مقامی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی چیف […]